”ہمدردی“ کا لفظ کن کلموں سے مرکب ہے؟

1 Answer

  1. ”ہم دردی“ کا لفظ ”ہم“ اور ”درد“ دو فارسی کلموں سے مرکب ہے۔ درد کے معنی دکھ اور تکلیف کے ہیں اور ہم کا لفظ اشتراک کے معنی دیتا ہے۔ پس ہم دردی سے دو یا کئی شخصوں کا دکھ اور تکلیف میں شریک ہونا ظاہر ہوتا ہے۔

     

    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0