”ہمدردی“ سے کیا مراد ہے؟

”ہمدردی“ سے کیا مراد ہے؟

1 Answer

  1. لفظ ”ہم دردی“ سے دو یا کئی شخصوں کا دکھ اور تکلیف میں شریک ہونا ظاہر ہوتا ہے۔ خواہ شریک ارادے سے ہو خواہ بےارادہ، مگر آج کل ہم دردی سے وہ شراکت مراد لی جاتی ہے جو ارادے سے کی جائے۔ مثلاً : ایک شخص بیمار ہے اور دوسرا رحم یا محبت سے اس کی دوا دارو کرتا ہے تو دوسرے شخص کو پہلے شخص کا ہم درد کہا جائے گا۔

     

    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0