کن خیالات نے دنیا کے تنزل اور ترقی پر اثر کیا ہے؟

1 Answer

  1. صرف دو خیالات ہیں جنہوں نے دنیا کے تنزل اور ترقی پر اثر کیا ہے، ایک یہ کہ ہم کچھ نہیں کرسکتے دوسرا یہ کہ ہم سب کچھ کرسکتے ہیں۔ پہلے خیال کا نتیجہ یہ ہوا کہ کچھ نہ ہوا اور دوسرے خیال نے دنیا میں بڑے عجائبات ظاہر کیے۔

    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0