کانگریس کا اصل مقصد کیا تھا اور مسلم لیگ کا قیام کیوں عمل میں آیا؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : جب کانگریس کو تشکیل دیا گیا تو یہ کہا گیا کہ یہ پارٹی مسلمانوں اور ہندوؤں دونوں کی آواز بنے گی اور انگریزوں کو ملک سے نکالنے کے لیے اقدام کرے گی۔ لیکن بہت جلدی مسلمانوں کو اس بات کا اندازہ ہوگیا تھا کہ کانگریس صرف ہندوؤں کی جماعت اس لیے انہوں نے اپنی الگ جماعت تشکیل دی، جس کی قیادت قائد اعظم محمد علی جناح نے کی اور کل ہند مسلم لیگ کے نام سے یہ جماعت مسلمانوں کے لیے ایک ایسی جگہ تھی جہاں وہ جمع ہو کر پاکستان حاصل کر سکیں۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں