ڈرامے کے ارتقاء میں ریڈیو اور ٹیلیویژن کا کردار اور عہد حاضر کے ڈرامے۔

1 Answer

  1. موجودہ دور میں میڈیا کی ترقی نے اردو ڈرامے میں خوشگوار اثرات مرتب کیے ہیں۔ عہد حا ضر میں کمال احمد رضوی، اور انور مقصود نے طنز ومزاح، فاطمہ ثریا بجیا نے گھریلو زندگی کے مسائل، سلیم احمد نے تاریخی موضو عات، اور اشفاق احمد نے روحانی اور نفسیاتی الجھنوں کے حوالے سے ڈرامے پیش کیے ہیں۔ یہاں امجد اسلام امجد، بانو قدسیہ ، عبد القادر جونیجو ، مستنصر حسین تارڑ ، منو بھائی اور حسینہ معین کے ڈرامے بیش بہا خزانے سے کم نہیں۔ ان تمام ڈرامہ نگاروں کی تحاریر میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کا ایک خاص کردار ہے۔

    • 0