١: فرش پر سے پتھر ہٹانے کے بعد شہزاد نے زمین کے اندر کیا دیکھا؟

1 Answer

  1. جواب: فرش پر سے پتھر اٹھانے کے بعد شہزادے نے زمین کے اندر ایک تہہ خانہ دیکھا جس میں چار مکان تھے۔ ہر ایک کے دالان میں دس دس مٹکے تھے جو سونے کی زنجیروں سے جکڑے ہوئے تھے اور ہر ایک گولی کے منہ پر ایک سونے کی اینٹ اور ایک بندر رکھا ہوا تھا۔ چاروں مکانوں میں کل 39 گولیاں تھیں صرف ایک مٹکا ایسا تھا جو اشرفیوں سے تو بھرا پڑا تھا لیکن اس کے منہ پر نہ اینٹ رکھی تھی اور نہ بندر تھا۔ اس کے علاوہ شہزادے نے ایک حوض دیکھا جو لعل و جواہرات سے بھرا پڑا تھا۔

    • 0