نظریہ پاکستان کا مفہوم مختصراً بیان کیجیے۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : نظریہ پاکستان سے مراد ایک ایسی اسلامی اور فلاحی مملکت بنانا ہے جہاں کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جس سے خدا اور اس کے رسول کے سامنے ہمیں شرمندہ ہونا پڑے۔ جہاں ہمارا جینا مرنا صرف پاکستان کے لیے ہو اور قومی مفاد کے سامنے ذاتی مفاد کو دل سے نکال دیا جائے۔ جہاں ملی اتحاد اور مساوات، عدل، دیانتداری اور ہمدردی ہو اور جہاں مسلمان آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں