مولوی عبدالحق کو بابائے اردو کیوں کہا جاتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : جب گاندھی جی اردو کی جان کو آگئے اور اردو کے راستے میں ہندی کو اہمیت دینے لگے تو مولوی صاحب نے انجمن ترقی اردو کا دفتر اورنگ آباد سے دلی منتقل کردیا اور وہاں اردو کو فروغ دینے لگے۔ جب مولوی صاحب نے اردو کی خاطر گاندھی جی سے ٹکر لی تو آپ اردو کے قائداعظم بن گئے اور بابائے اردو کہلانے لگے۔

    • 0