مصنف نے "امید” کو خوشی کیوں قرار دیا ہے؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    مصنف نے امید کو خوشی اس لیے قرار دیا ہے کیونکہ جب انسان ناامید ہوجاتا ہے اور جینے کا کوئی سہارا نہیں بچتا تو یہ امید ہی ہوتی ہے جو انسان کو خوشی اور سکون مہیا کرتی ہے۔ جب ہر طرف ناامیدی ہوتی ہے، تب امید انسان کے لیے خوشی کا پیغام لے کر آتی ہے۔ انسان بہتر مستقبل کی امید سے پریشان کُن حال کو بھی گزار دیتا ہے۔

    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0