مشق والد صاحب

مشق والد صاحب

3 Answers

  1. چاہت؛ شفقت؛ ہمت؛ محبت؛قربانی….یکجا لکھوں تو باباجانی….

     

     

    شاداب جہاں انصاری

    • 1
  2. *”خراج عقیدت یومِ اقبال”*

    ناز وتعلَّی ہے تجھ پر ہمیں

    ہم ادیبوں کا تو ظرف و پندارہ

    کانپ جاتے ہیں کفری محل آج بھی

    ایسی شیرِبیر تیری للکار ہے

    لب کشا ہو تیری شان میں کیا

    ایک صدی تیری مدحت کو درکار ہے۔۔۔۔

    حسنی تبسم انصاری 🌹🌹

     

    • 0