ماں بچے کو کیا لوری دیتی ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
ماں بچے کو لوری دیتے ہوئے کہتی ہے : ”سو رہ میرے بچے سو رہ، اے اپنے باپ کی مورت اور میرے دل کی ٹھنڈک سو رہ۔ اے میرے دل کی کونپل سو رہ، بڑھ اور پھل پھول ، تجھ کو نہ آوے کوئی مصیبت جو تیرے ماں باپ نے بھگتی، تو نہ دیکھے۔ سو رہ میرے بچے سو رہ۔ میری آنکھوں کے نور اور میرے دل کے سرور میرے بچے سو رہ۔ تیرا مکھڑا چاند سے بھی زیادہ روشن ہوگا۔ تیری شہرت ، تیری لیاقت ، تیری محبت جو تو ہم سے کرے گا، آخر کار ہمارے دل کو تسلی دے گی۔ تیری ہنسی ہمارے اندھیرے گھر کا اُجالا ہوگی۔ تیری پیاری باتیں ہمارے غم کو دور کریں گی۔ تیری آواز ہمارے لیے خوش آیند راگنیاں ہوں گی۔ سو رہ میرے بچے سو رہ۔“
اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں