ماں باپ کی اطاعت کس طرح کرنی چاہیے؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    جواب : ہمیں اپنے والدین کی بات ماننی چاہیے۔ انہوں نے ہماری پرورش کی ہے۔ ہمیں ان کی اطاعت کرنی چاہیے اور ان کے احکامات کو بجا لانا چاہیے۔ ان کی خدمت کرنی چاہیے اور ان کے کاموں کو کرنا چاہیے۔ ان کے ساتھ وقت گزار کر اور ان کی باتوں کا اہمیت دے کر ہم ان کی اطاعت کرسکتے ہیں۔

    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0