قیام پا کستان کے بعد ڈرامہ نگاری کا ارتقاء

1 Answer

  1. قیام پاکستان کے بعد کے ڈرامو ں میں اسٹیج کی رونقیں بحا ل ہو گئیں اس میں معین الدین نے ہجرت کے دکھ،اور انسانی اقدار کی پاما لی کو طنز ومزاح کے ساتھ پیش کیا، ان کے ڈرامو ں میں ’’تعلیم با لغان‘‘مرزا غالب بندر روڈ پر‘‘ اور ’’لال قلعے سے لا لو کھیت تک ‘‘ بہت نما یا ں ہیں۔فلمی اور ٹیلی ویژن کے اثرات: فلمی اور ٹیلی ویژن کے آجانے سے اسٹیج کی رونقوں میں کمی واقع آگئی۔ اس ضمن میں ان کہی، انکل عرفی، شمع، تعبیر، خاک اور خون، طاہرہ، خدا کی بستی، دیواریں وغیرہ۔

    • 0