قانونِ ادب سے کیا مراد ہے ؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : رشتہ خدائی پیوند ہے کہ ٹوٹ نہیں سکتا۔ بھائی، بہن، چچا، پھوپھی وغیرہ ہمارے مختلف رشتہ دار ہیں جو ہر طرح سے ہمارے کاروبار میں معین و مددگار ہوتے ہیں۔ اگر سب رشتے دار اپنی اپنی جگہ کنارہ کر کے بیٹھے رہیں تو اس دنیا میں گزارا ممکن نہیں ہوسکتا۔ دنیا کی ہر بات میں نزدیکی اور دوری کے رشتے ہوتے ہیں ان کی رعایت اور پابندی کو قانونِ ادب کہتے ہیں۔
اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں