فتح اللہ خان کی کتنی بیٹیاں تھیں؟ ان کے نام بتائیے۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : فتح اللہ خان کی دو بیٹیاں تھیں۔ پہلی بیٹی کا نام جمال آراء اور دوسری بیٹی کا نام حسن آراء تھا۔