فتح اللہ خان کی کتنی بیٹیاں تھیں؟ ان کے نام بتائیے۔

فتح اللہ خان کی کتنی بیٹیاں تھیں؟ ان کے نام بتائیے۔

1 Answer

  1. جواب : فتح اللہ خان کی دو بیٹیاں تھیں۔ پہلی بیٹی کا نام جمال آراء اور دوسری بیٹی کا نام حسن آراء تھا۔

    • 0