شاہ ولی اللہ کی تحریک کا مقصد کیا تھا؟

شاہ ولی اللہ کی تحریک کا مقصد کیا تھا؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    جواب : شاہ ولی اللہ کا زمانہ مسلمانوں کی زبو حالی کا زمانہ تھا۔ جہاں ہر قسم کی غیر مذہبی رسومات اسلامی معاشرے میں رائج ہو چکی تھیں۔ ایسے میں شاہ ولی اللہ اور ان کے صاحبزادے نے ایک تحریک شروع کی جس کا مقصد مسلمانوں کی اخلاقی اور معاشرتی برائیوں کو دور کرنا تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0