شاہ زمانی بیگم نے حسن آراء کی تعلیم کے بارے میں چھوٹی بہن کو کیا مشورہ دیا ؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : شاہ زمانی بیگم نے اپنی چھوٹی بہن کو حسن آراء کی تعلیم کے واسطے ایک استانی رکھنے کا مشورہ دیا۔ اور ساتھ میں انہی کے محلے میں رہنے والے مولوی محمد فاضل کی چھوٹی بہو کے بارے میں بھی بتا دیا جو لاکھ استانیوں کی ایک استانی تھی۔