سونہ مرگ کی تعریف

سونہ مرگ کی تعریف

1 Answer

  1. سونہ مرگ سرینگر کے شمال مشرق میں تقریبا 80 کلومیٹر کے علاقہ پر واقع ایک پہاڑی اسٹیشن ہے۔ اس کے آس پاس کشمیر کے عظیم ہمالیائی گلیشر ہیں جہاں سال میں سات سے آٹھ مہینوں تک برف دیکھی جا سکتی ہے۔ سونہ مرگ سیاحوں کی ایک مشہور منزل گاہ ہے۔ کوئی بھی انسان جب کشمیر جاتا ہے تو وہ سونہ مرگ ضرور جاتا ہے۔

    • 0