سوال ۵ : قائد اعظم کی قیادت میں مسلم لیگ نے حصولِ پاکستان کی جو جد و جہد کی اس پر روشنی ڈالیے۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : مسلم لیگ ایک ایسی تحریک کا نام ہے جس کا مقصد مسلمانوں کو ایک جگہ متحد کر کے ایک علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا جائے۔ قائداعظم کی قیادت میں مسلم لیگ (جس میں بچے بوڑھے جوان عورتیں سب شامل تھے ) نے ایک ہی ماہ کے اندر انگریزوں کو متاثر کیا اور وہ اس بات کے قائل ہوگئے کے اب اس قومی مطالبے کو زیادہ التوا میں نہیں رکھا جاسکتا۔