سوال ۵ : دمشق کی پرانی محرابوں کو دیکھ کر ابن انشاء صاحب کو تاریخ کے کون کون سے دور یاد آگئے؟

سوال ۵ : دمشق کی پرانی محرابوں کو دیکھ کر ابن انشاء صاحب کو تاریخ کے کون کون سے دور یاد آگئے؟

1 Answer

  1. جواب : دمشق کی پرانی محرابوں کو دیکھ کر ابن انشاء صاحب ہلاکو خان اور تیموریہ دور کی وہ جنگیں یاد آئیں، جن کی وجہ سے دمشق میں بہت تباہی ہوئی تھی۔

    • 0