سوال ۴ : "سوق حمیدیہ” کیا چیز ہے اور ابن انشاء نے یہاں کا نقشہ کس طرح کھینچا ہے؟

سوال ۴ : "سوق حمیدیہ” کیا چیز ہے اور ابن انشاء نے یہاں کا نقشہ کس طرح کھینچا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : سوق کا مطلب بازار ہے۔ سوق حمیدیہ دمشق کا بہت بڑا بازار ہے، ابن انشا کہتے ہیں کہ سوق حمیدیہ کی چھت کو لوہے کی چادر سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔ یہاں سے منسلک ایک گلی میں محرابوں کا ایک سلسلہ ہے۔ داہنی طرف ایک مدرسہ ناصریہ کا دروازہ بھی ہے۔ جس کی بنیاد سلطان صلاح الدین ایوبی نے رکھی تھی۔

    • 0