سوال ۴ : سرسید کے بعد ان کے جانشینوں نے کیا اہم قومی اور دینی خدمات انجام دیں؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : سرسید کے بعد ان کے جانشینوں نے ان کے بعد بھی ان کے کارِ خیر کو جاری رکھا۔ محسن الملک نے علی گڑھ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔
وقار الملک ایک سیاسی جماعت کی تشکیل میں معاون ہوئے۔ اور حالی نے اپنی مسدس سے ہندوستانی مسلمانوں میں آزادی کی نئی لہر پیدا کی ۔ شبلی نے انہیں اپنی اسلامی تحریک سے بہرور کروایا اور ان میں نئے سرے سے انقلاب پیدا کروایا۔ اور امیر علی نے اپنی نگرانی میں انگریزی تصانیف سے مغربی حلقوں میں اسلام کی وتعت پیدا کی۔