سوال ۳ : علامہ اقبالؒ نے مسلمانوں کی بیداری کے لیے کن چیزوں کو اہم قرار دیا ؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : علامہ اقبال نے چار چیزوں کو مسلمانوں کی بیداری کے لیے اہم قرار دیا
اول : توحید جس پر مکمل ایمان انسان کو ہر فکر سے آزاد کردیتا ہے۔
دوم : رسولﷺ سے عقیدت و محبت اور ان کی مکمل تقلید۔
سوم : قرآن پاک کا مطالعہ اور اسکی تعلیمات کی مکمل پیروی۔
چہارم : جارئیت یعنی مایوسی اور نا امیدی کو چھوڑ کر امید ، ہمت اور جرات کی راہ اختیار کرنا۔