سوال ۳ : سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی تربت کو دیکھ کر ابن انشاء کے کیا تاثرات تھے؟

1 Answer

  1. جواب : سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی تربت کو دیکھ کر ابن انشاء کو فلسطینوں کے برے حالات یاد آتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ فلسطین آج غاضبوں کے قبضے میں ہے اور اس کی آزادی کے لیے مسلمانوں کو سلطان صلاح الدین ایوبی کی سخت ضرورت ہے۔

    • 0