سوال ۲ : میکسیکو کے لوگ کس مزاج کے ہوتے ہیں؟

سوال ۲ : میکسیکو کے لوگ کس مزاج کے ہوتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب : میکسیکو کے لوگوں کا مزاج بہت اچھا ہوتا ہے۔ وہ لوگ خوش اخلاق اور جفاکش ہوتے ہیں اور اجنبیوں سے بھی مسکرا کر ملتے ہیں۔

    • 0