سوال ۲ : سرسید احمد خان نے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کے لیے جو خدمات انجام دیں وہ تحریر کیجیے۔

سوال ۲ : سرسید احمد خان نے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کے لیے جو خدمات انجام دیں وہ تحریر کیجیے۔

1 Answer

  1. جواب : سرسید احمد خان کی نظر میں مسلمانوں کی پستی کا اہم سبب ان کی تعلیم سے دوری تھا۔ اس لیے انہوں نے مسلمانوں کو جدید علوم سے بہرور کروایا۔ اس مقصد کو کامیاب بنانے کے لیے انہوں نے کئی مضامین اور کتابیں بھی لکھی۔ مزید انہوں نے جدید علوم سیکھانے کے لیے ایک اسکول کی بنیاد رکھی جو بعد میں کالج بنا جس کا نام علی گڑھ کالج ہے۔ انہوں نے تہذیب الاخلاق کے نام سے ایک رسالہ بھی جاری کیا۔

    • 0