سوال ۲ : جو صاحب یہ قصہ بیان کر رہے ہیں ان کو بائیسکل چلانے کا شوق کیوں ہوا؟

سوال ۲ : جو صاحب یہ قصہ بیان کر رہے ہیں ان کو بائیسکل چلانے کا شوق کیوں ہوا؟

1 Answer

  1. جواب : ان دنوں بائسیکل نئی نئی آئی تھی اور قصہ گو میں بھی اپنے ہم عمر ساتھیوں کو دیکھ کر بائسیکل چلانے کا شوق پیدا ہوا۔

    • 0