سوال ۲ : جامع مسجد و مشق کے مشرقی منارے کے متعلق کیا روایت ہے؟

1 Answer

  1. جواب : جامع مسجد و مشق کے مشرقی منارے کے متعلق یہ روایت ہے کے حضرت عیسی کا دنیا میں دوبارہ نزول یہیں ہوگا۔

    • 0