سوال ۲ : اس دوستی اور ہم آہنگی کے باوجود ان کی سوچ میں کیا اہم فرق تھا؟

سوال ۲ : اس دوستی اور ہم آہنگی کے باوجود ان کی سوچ میں کیا اہم فرق تھا؟

1 Answer

  1. جواب : اس دوستی اور ہم آہنگی کے باوجود ان کی سوچ میں فرق تھا، مبیل خود کو عورت ہونے کے ناطے رعایت کا حقدار سمجھتی تھی جبکہ پطرس بخاری مرد ہونے کی بنا پر خود کو برتر منوانا چاہتے تھے اور ان کو مبیل کے گہرے مطالعہ کا بھی دکھ تھا۔

    • 0