سوال ۱ : میکسیکو سٹی میں کس منظر سے یہ احساس ہوتا ہے کہ مشرقیت قریب آگئی ہے؟

1 Answer

  1. جواب : میکسیکو سٹی میں سیاہ بال ، بھوری کالی اکثر کی گندمی آنکھیں ، آپسی بے تکلفی ، لاپرواہی ، بد نظمی ، مانوس لاپرواہی ، غسل خانوں میں ٹائلیٹ پیپر غائب ، اہلکاروں کی کاہلی دیکھ کر مصنف کو احساس ہوتا ہے کہ یہاں مشرقیت قریب آگئی ہے۔

    • 0