سوال ۱ : میبل اور مصنف میں دوستی کی کیا وجوہات تھیں؟

سوال ۱ : میبل اور مصنف میں دوستی کی کیا وجوہات تھیں؟

1 Answer

  1. جواب : میبل اور مصنف میں دوستی کی وجہ ان کی ذہنی ہم آہنگی تھی۔ دونوں کی دلچسپیاں ایک دوسرے سے میل کھاتی تھیں۔ دونوں مصوری اور موسیقی کے شیدائی تھے۔ اس کے علاوہ دونوں کتابوں کا مطالعہ کرنے کے بھی عادی تھے۔

    • 0