سوال ۱ : مصنف کے بقول دنیا میں لوگوں کے کیا کیا شوق ہوتے ہیں اور ان کے لیے وہ کیا کرتے ہیں؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : مصنف کے بقول دنیا میں لوگوں کے شوق بائسیکل کے ہوں یا خان بہادری کے ، جیل جانے کے ہوں یا گول میز کانفرنسس جانے کے یا کسی اعلی عہدے تک پہنچنے کے ہوں، انسان ان کو پورا کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوجاتا ہے۔ اور اس کے لیے وہ ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتا ہے۔