سوال ۱ : قرآن اور سنت سے کیا مراد ہے؟

1 Answer

  1. جواب : قرآن آخری مقدس کتاب کو کہتے ہیں جو کہ خدا کا کلام ہے۔ قرآن تمام انسانیت کے لیے بھلائی کا درس ہے، جو حضور اطہر ﷺپر وحی کے ذریعے نازل ہوئی اور آپؐ کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے اور سنت پیغمبر ؐ کے عمل کو کہتے ہیں۔ جو عمل حضور اطہرﷺ نے کیے وہ ہمارے لیے سنت کا درجہ رکھتے ہیں۔

    • 0