سوال ۱ : شاہ ولی اللہ کی اصلاحی تحریک کا مقصد کیا تھا؟

سوال ۱ : شاہ ولی اللہ کی اصلاحی تحریک کا مقصد کیا تھا؟

1 Answer

  1. جواب : اس وقت ہندستان کے مسلمانوں کی مذہبی حالت بہت پستی کا شکار تھی۔ عرصہ دراز سے وہ ہندوؤں کے ساتھ رہ رہے تھے اور اپنی کم علمی کے باعث ان ہی کی طرح کے رسم و رواج کو مانتے تھے۔ اور اسی وجہ سے وہ اپنے مذہب سے بھی دور ہوگئے تھے۔ شاہ ولی اللہ نے مسلمانوں کو ایسی رسموں سے بچانے کے لیے ایک مذہبی اور اصلاحی تحریک کا آغاز کیا۔

    • 0