سوال ۱ : حضرت یحٰیی علیہ السلام کا مزار کہاں ہے اور لوگ وہاں اکثر کیا کرتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب : حضرت یحٰیی علیہ السلام کا مزار ملک شام کے شہر دمشق کی ایک مسجد میں واقع ہے۔ لوگ وہاں اکثر اعتکاف کرنے آتے ہیں۔

    • 0