سوال: یہ کیسے پتہ چلا کہ وہ انڈا نہیں، گیہوں کا دانہ تھا؟

2 Answers

  1. چناچہ گیہوں کا دانہ پاس ہی ایک کھڑکی میں رکھ دیا گیا۔ ذرا سی دیر میں ایک چیل آئی اور اس نے اس میں چھید کر دیا۔ سب نے غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ وہ سچ مچ گیہوں کا دانہ تھا۔

    • 1
  2. جواب: بچوں کے غور کرنے کے بعد پتہ چلا کہ وہ گیہوں کا دانہ ہے۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0