سوال: یہ کیسے معلوم ہوا کہ……….. الف- الفرڈ نوبل جنگ سے نفرت کرتا تھا۔

سوال: یہ کیسے معلوم ہوا کہ……….. الف- الفرڈ نوبل جنگ سے نفرت کرتا تھا۔

1 Answer

  1. جواب: ایلفرڈ نوبل جنگ سے نفرت کرتے تھے۔ ان کی دلی خواہش تھی کہ دنیا کی تمام قومیں آپس میں امن وصلح کے ساتھ رہیں۔ اسی لیے ہر سال امن انعام اس شخص کو دیا جاتا ہے جو دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے کوئی غیر معمولی کام انجام دے۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0