سوال: یہ خیال کہ رسومات کی پابندی نہ کرنے سے انسان خراب ہوجاتا ہے، کیوں غلط ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : یہ خیال کہ رسومات کی پابندی نہ کرنے سے انسان خراب ہوجاتا ہے اس لیے غلط ہے کیونکہ جس طرح انسان کے اندر برے کام کرنے کی قوتیں موجود ہیں ویسے ہی اسے ان کاموں سے روکنے کی قوتیں بھی موجود ہیں۔ اس لیے کسی کے خراب ہونے کی صورت میں وجہ رسموں رواج کی پابندی نہ کرنا نہیں ہے بلکہ اس کے اندر کی قوتیں ہیں۔