سوال: ہٹے کٹے فقیر کو دیکھ کر مصنف کی کیا حالت ہوئی؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : ہٹے کٹے فقیر کو دیکھ کر مصنف غصہ میں ہو گیا کہ ایک ہٹا کٹا، انتہا سے زیادہ مضبوط فقیر ڈکاریں لے رہا ہے۔ وہ صرف ایک فقیروں والی کفنی پہنے ہوئے تھا ایسا معلوم ہوتا تھا کہ صبح کی سرد ہوا سے لطف اٹھا رہا ہے۔ اس کو دیکھ کر مصنف کا سارا کھایا پیا خون ہوگیا اس کا دل چاہا کہ اس کم بخت کا منہ نوچ لے اور سوئیٹر اور قمیص بھی چھین لے۔