سوال: ہماری طبیعت غلط رسموں کی پابندی کی مطیع و متحمل کیوں ہو جاتی ہے؟

1 Answer

  1. جواب : ہماری طبیعت غلط رسموں کی پابندی کی مطیع و متحمل اس لیے ہوجاتی ہے کیونکہ ہر انسان رسموں کی پابندی کو فرض سمجھتا ہے اور وہی چیز پسند کرتا ہے جو زیادہ تر لوگوں کو پسند ہوتی ہے۔ جب ایک انسان کو کسی بات کی خواہش کرنے کا موقع نہیں ملتا تو پھر اس کی طبعیت مطیع و متحمل ہوجاتی ہے۔

    • 0