سوال: ہماری زندگی میں ٹیلی ویژن کی کیا اہمیت ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: ٹیلی ویژن سنیما کی طرح ہماری تفریح کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے لیکن یہ سینیما سے مختلف ہے۔ ٹیلی ویژن میں بہت سارے چینلز پر تفریحی پروگرام کے علاوہ 24 گھنٹے خبریں اور معلومات سے بھرپور پروگرام پیش کیے جاتے ہیں۔ اس میں تعلیم ،صحت و سیاحت، معیشت و تجارت، مذہب، کھیل کود ،جغرافیہ ،سائنس اور عام معلومات سے بھرپور پروگرام نشر کیے جاتے ہیں جو آج کے زندگی کے لئے بہت ضروری ہیں۔