سوال: ہر شام مایوس لوٹنے کے بعد بھی من کا طوطا ہر صبح گھر سے کیوں نکل جاتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: ہر شام مایوس لوٹنے کے بعد بھی من کا طوطا ہر صبح گھر سے اس لیے نکل جاتا ہے تاکہ اس کی ساری خواہشات پوری ہو جائیں۔ انسان کی خواہشات تو لا محدود ہیں ان میں سے کچھ ہی پوری ہو پاتی ہیں جیسے من کے طوطے نے دریا کے کنارے بیٹھی خوبصورت سی عورت کے لیے دھن دولت، مکان،سانپ سے کٹوانا یہ سب کیا۔لیکن یہ سب کرنے کے بعد بھی وہ اسے حاصل نہ کر سکا۔ اس لیے مایوس لوٹنے کے بعد بھی وہ ہر صبح اس امید سے جاتا ہے کہ شاید آج اس کی خواہشات پوری ہو جائے۔

    • 0