سوال: گیا کے داؤں سے بچنے کے لئے ضلع انجینئر نے کون کون سی چال چلی؟

1 Answer

  1. جواب: ضلع انجینئر ہو جانے کی وجہ سے گلی ڈنڈا کھیلنے کی عادت نہیں رہی تھی اس لئے وہ بے ایمانی کرنے لگا۔ داؤں پورا ہونے پر بھی گلی ڈنڈا کھیلا جاتا تھا۔ حالانکہ اصول کے مطابق گیا کی باری آنی چاہیے تھی لیکن گلی تھوڑی دور پر گرتی تو گیا خود اٹھا کر دوبارہ ٹل لگاتا۔گویا ساری باقاعدگیوں سے کام لے کر ضلع انجینئر گلی ڈنڈا کھیلتا رہا۔۔گیا کے داؤں سے بچنے کے لئے ضلع انجینئر نے اس طرح کی چالیں چلیں۔

    • 0