سوال: گوشہ تنہائی سے کیا مراد ہے؟

1 Answer

  1. جواب: گوشہ تنہائی سے مراد فرصت کے لمحات میں اپنے کیے پر پچھتانا اور اپنے ضمیر کی ملامت کرنا ہے۔کیونکہ تنہائی ہی اچھا دوست ہے جو سب کچھ اچھا یا برا سمجھا تی ہے۔

    • 0