سوال: گوتم بدھ کی تعلیمات میں سے چار اعلی سچائیاں کون کون سی ہیں؟

سوال: گوتم بدھ کی تعلیمات میں سے چار اعلی سچائیاں کون کون سی ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: گوتم بدھ کی تعلیمات میں سے چار اعلی سچائیاں اس طرح ہیں۔
    ۱۔دکھوں کی وجہ خواہشات کا ہونا ہے۔
    ۲۔ خواہشات کو پیدا ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔
    ۳۔ ہمیں نہ زیادہ خرچہ کرنا چاہیے نہ کم کرنا چاہیے بلکہ میانہ روی اختیار کرنی چاہیے۔
    ۴۔ زندگی اپنی جبلی حثیت میں دکھوں کا ہی مسکن ہے۔
    اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0