سوال: گاؤں کے نمبردار کے بتانے پر ڈاکٹر صاحب کا کیا ردِ عمل تھا؟

1 Answer

  1. جواب : جوں ہی ڈاکٹر کو گاؤں کے نمبر دار نے اطلاع دی مصنف ڈپٹی کمشنر ہیں تو ڈاکٹر صاحب بھاگ کر اپنے کوارٹر میں گئے اور کچھ دیر بعد بنیان کے اوپر شیروانی پہنے اور ہاتھ میں اسٹیتھو سکوپ لے کر برآمد ہوئے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0