سوال: گاؤں پہنچنے سے پہلے وحید کی کیا کیفیت تھی؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: گاؤں پہنچنے سے پہلے وحید سوچ رہا تھا کہ خدا جانے گھر پر والدین نے بیگم کے لائق کوئی مکان بنوایا بھی ہے یا نہیں۔ بیگم کو ان دیہاتیوں کی باتیں پسند آئیں گی یا نہیں۔ یا ان لوگوں کو بیگم کا بے پردہ ہونا اچھا نہ لگے۔ پرانے خیالات کے ہیں دقیانوسی مراسم کے پابند ہیں اور جہاں آرا بیگم انگلستان کی پڑھی ہوئی اور امیر خاندان سے ہے۔ وہ جس پہلو پر غور کرتا پریشانیاں ہی دکھائی دیتیں۔ انہی باتوں کو سوچ کر وحید کی عجیب طبیعت تھی۔