سوال: کیمیاوی کھاد اور کیڑے مار دوائیوں کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟

سوال: کیمیاوی کھاد اور کیڑے مار دوائیوں کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: کیمیاوی کھاد کے ساتھ ساتھ کیڑے مار دوائیوں کا استعمال فصلوں کو بیماری اور زمینی کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ لیکن ان میں ایک قسم کا زہر بھی موجود ہوتا ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0