سوال: کہانی کے اس منظر کا بیان کیجئے جس نے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : اس کہانی کے وہ منظر جس میں مصنف نے دکھایا ہے کہ سڑک کے کنارے ایک بوڑھا فقیر مرا پڑا ہے، اس کے دانت ہونٹوں کے اندر دھنس گئے ہیں، اس کی کھلی ہوئی آنکھیں آسمان کی طرف تک رہی ہیں گویا وہ لوگوں سے کہہ رہی ہیں کہ خدا کے لئے مجھ غریب پر ترس کر جاؤ۔ لیکن کوئی رکتا نہیں سڑک خاموش اور سنسان ہے اس بے رحم سماج کو دکھایا ہے کہ انسان اتنا بے حس ہو گیا کہ اس کو کسی کے درد کا احساس تک نہیں۔ انسانیت مر چکی ہے جس طرح یہ سڑک خاموش ہے اس طرح انسان بھی بے حس اور بے رحم ہے۔ ایک طرح سے سماج پر طنز کی ہے۔